منہاج یوتھ لیگ لاہور کے زیراہتمام مرکزی ضیافت میلاد

minhaj youth league

منہاج یوتھ لیگ لاہور کے زیراہتمام مرکزی سیکرٹریٹ میں ضیافت میلاد اور محفل نعت کا انعقاد کیا گیا، محفل میں مرکزی صدر منہاج یوتھ لیگ مظہر محمود علوی، مرکزی صدر مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ چوہدری عرفان یوسف، ڈائریکٹر ایڈمن منہاج القرآن جواد حامد، مرکزی سیکرٹری جنرل منہاج یوتھ لیگ منصور قاسم اعوان، لیکچرار منہاج یونیورسٹی لاہور پروفیسر صابر حسین نقشبندی، مرکزی سیکرٹری سوشل میڈیا منہاج یوتھ لیگ محسن شہزاد مغل، صدر منہاج یوتھ لیگ لاہور حاجی فرخ خان، خاور خان جدون اور قاسم اعوان نے خصوصی شرکت کی۔

محفلِ نعت میں ملک پاکستان کے معروف ثناء خوانوں اور قراء نے شرکت کی جن میں گولڈ میڈلسٹ پی ٹی ایف ایم وصی حیدر، پی ٹی وی کے گولڈ میڈلسٹ طہ ناغی، وقار محمود ہاشمی، قاری فرحان بخش، قاری احمد حسن ثانی، پروفیسر ماجد علی ماجد، محمد عباد زیدی، محمد اویس اور محمد نعیم مصطفوی شامل تھے۔

پروگرام میں مرکزی صدر مظہر محمود علوی اور منہاج یوتھ لیگ کے دیگر عہدیداروں نے بھی اظہار خیال کیا۔ محفل نعت کے بعد تمام شرکاء کو ضیافت میلاد دی گئی،

minhaj youth league

minhaj youth league

minhaj youth league

minhaj youth league

minhaj youth league

minhaj youth league

minhaj youth league

minhaj youth league

تبصرہ