منہاج یوتھ لیگ کا عالمی میلاد کانفرنس میں سوشل میڈیا کیمپ

minhaj youth league

مرکزی صدر منہاج یوتھ لیگ مظہر محمود علوی اور سیکرٹری جنرل منصور قاسم اعوان نے 37 ویں عالمی میلاد کانفرنس میں سوشل میڈیا کیمپ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کیمپ میں موجود منہاج سائبر ایکٹوسٹس سے ملاقات کی اور ہیڈ سوشل میڈیا منہاج یوتھ لیگ عمر قریشی کو کامیاب سوشل میڈیا کیمپ کے انعقاد پر مبارکباد بھی دی۔

minhaj youth league

minhaj youth league

تبصرہ