منہاج یوتھ لیگ راولپنڈی پی پی 13 کا اجلاس

منہاج یوتھ لیگ راولپنڈی پی پی 13 کا اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں منہاج یوتھ لیگ کے 32ویں یوم تاسیس پر 29 نومبر 2020ء کو جناح کنونشن سنٹر اسلام آباد میں نیشنل یوتھ کنونشن کی تیاریاں کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر منہاج یوتھ لیگ راولپنڈی کے عہدیداروں نے اجلاس میں شرکت کی۔

minhaj youth league

minhaj youth league

تبصرہ