منہاج یوتھ لیگ سرگودھا کا اجلاس

minhaj youth league

منہاج یوتھ لیگ سرگودھا کے اجلاس میں مرکزی صدر مظہر محمود علوی نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں منہاج یوتھ لیگ کی رفاقت سازی مہم اور منہاج یوتھ لیگ کے یوم تاسیس کے موقع پر 29 نومبر جناح کنونشن سنٹر اسلام میں منعقد ہونیوالے نیشنل یوتھ کنونشن کے حوالے سے خصوصی بریفنگ دی گئی۔

اس وزٹ میں سرگودھا کی تحصیلات بھلوال، سلانوالی، ساہیوال، کوٹ مومن، بھیرہ، سرگودھا شرقی اور سرگودھا سٹی کی تنظیمی دورہ شامل تھا۔ اِس دوران امجد اقبال ڈار (ضلعی صدر) منہاج یوتھ لیگ سرگودھا بھی انکے ہمراہ رہے۔

minhaj youth league

minhaj youth league

minhaj youth league

minhaj youth league

minhaj youth league

minhaj youth league

minhaj youth league

تبصرہ