منہاج یوتھ لیگ راولپنڈی کی ضلعی باڈی کا اجلاس

منہاج یوتھ لیگ راولپنڈی کی ضلعی باڈی کا تنظیمی اجلاس ہوا، جس میں منہاج یوتھ لیگ راولپنڈی کے ضلعی صدر فرقان یوسف اور جنرل سیکرٹری عثمان ارشد نے شرکت کی۔ اس موقع پر منہاج یوتھ لیگ راولپنڈی کے عہدیدار بھی موجود تھے۔ اجلاس میں منہاج یوتھ لیگ کے 32 ویں یوم تاسیس کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ اجلاس کے اختتام پر یوم تاسیس کا کیک کاٹا گیا۔

تبصرہ