منہاج یوتھ لیگ راولپنڈی کی ایگزیکٹو کا اجلاس

minhaj youth league

منہاج یوتھ لیگ راولپنڈی کی ایگزیکٹو کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں مرکزی صدر منہاج یوتھ لیگ مظہر محمود علوی نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ رفاقت سازی اور کورونا وائرس کے دوران ویلفیئر سرگرمیوں میں منہاج یوتھ لیگ راولپنڈی کی ورکنگ بہت نمایاں اور شاندار تھی۔

انہوں نے کہا کہ آنے والے بلدیاتی انتخابات میں منہاج یوتھ لیگ کے انقلابی نوجوان پاکستان عوامی تحریک کے شانہ بشانہ کھڑے ہوں اور انتخابات میں بھرپور حصہ لیں۔

minhaj youth league

تبصرہ