منہاج یوتھ لیگ اسلام آباد کا اجلاس

مرکزی صدر منہاج یوتھ لیگ مظہر محمود علوی کی زیر صدارت منہاج یوتھ لیگ اسلام آباد کی زونل ٹیم کا اہم اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں محسن امین مصطفوی صدر منہاج یوتھ لیگ اسلام آباد اور ان کی یوتھ ٹیم نے بھی شرکت کی۔

اس موقع پر منہاج یوتھ لیگ کی آئندہ کی حکمت علمی اور اہداف اور ورکنگ پلان پر تبادلہ خیال ہوا۔ آخر میں منہاج یوتھ لیگ اسلام آباد کی زونل ٹیم کی طرف سے سے جلد اسلام آباد میں عزم انقلاب یوتھ کنونشن کروانے کا عزم کیا گیا۔

تبصرہ