نائب صدر منہاج یوتھ لیگ سیف اللہ خان بھنگر کا دورہ سندھ

minhaj youth league

منہاج یوتھ لیگ زونل نگران سندھ اور مرکزی نائب صدر سیف اللہ خان بھنگر نے سندھ کے مختلف اضلاع کا دورہ کیا، انہوں نے دورہ کے دوران گھوٹکی اور لاڑکانہ میں منہاج یوتھ لیگ کی تنظیم نو مکمل کی۔

اس موقع پر ڈاکٹر دانش قریشی منہاج یوتھ لیگ اپر سندھ کے جنرل سیکرٹری منتخب ہوئے۔ اس دورہ میں انہوں نے بتایا کہ 25 ستمبر 2020ء کو یوتھ کنونشن میں سندھ کے نوجوان بھی شرکت کریں گے۔

minhaj youth league

minhaj youth league

تبصرہ