منہاج یوتھ لیگ میرپور کی طرف سے ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور کا استقبال

minhaj youth league azad kashmir

منہاج یوتھ لیگ میرپور ڈویژن کے کوآرڈینیٹر علی شان جنجوعہ اور جنرل سیکرٹری منہاج یوتھ لیگ میرپور نے منہاج یوتھ لیگ میرپور کے نوجوانوں کے ساتھ منگلا ٹوٹ پر ناظم اعلی منہاج القرآن انٹرنیشنل خرم نواز گنڈا پور اور قائدین کا شاندار استقبال کیا۔ ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے منعقدہ تقریب میں شرکت کے لیے یہاں پہنچے تھے

اس موقع پر سید امجد علی شاہ ڈائریکٹر منہاج ویلفئیر فاونڈیشن پاکستان، ظفر اقبال طاہر ناظم منہاج القرآن آزاد کشمیر، علامہ جمیل احمد زاہد اور منہاج یوتھ لیگ میرپور کے نوجوان بھی موجود تھے۔ تقریب میں علی شان جنجوعہ کو زلزلہ متاثرین کی امدادی کاموں میں بھرپور حصہ لینے پر ناظم اعلی منہاج القرآن انٹرنیشنل کی طرف سے سرٹیفیکیٹ دیا گیا۔

minhaj youth league azad kashmir

minhaj youth league azad kashmir

minhaj youth league azad kashmir

minhaj youth league azad kashmir

تبصرہ