منہاج یوتھ لیگ کراچی کی ایگزیکٹیو باڈی کا اجلاس

minhaj youth league

منہاج یوتھ لیگ کے مرکزی صدر مظہر محمود علوی کی زیرِ صدارت منہاج یوتھ لیگ کراچی کی ایگزیکٹو باڈی کا اجلاس 28 ستمبر 2020 کو المنہاج زونل سیکریٹریٹ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں یوتھ کی تنظیمِ نو کے بعد زونل باڈی میں شامل ہونے والے نوجوانوں کو مباکباد دی گٸی۔ اس موقع پر قاٸد یوتھ نے مستقبل کے اہداف کے حصول کے لاٸحہ عمل اور فیلڈ میں نوجوانوں کو پیش آنے والے مسائل کے حل پر بریفنگ دی۔

minhaj youth league

minhaj youth league

تبصرہ