منہاج القرآن یوتھ لیگ چشتیاں کا اجلاس

minhaj youth league

منہاج یوتھ لیگ چشتیاں کا اہم اجلاس مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل منہاج یوتھ لیگ و زونل ہیڈ جنوبی پنجاب محسن مشتاق مصطفوی کی زیرصدارت چشتیاں میں ہوا۔ اجلاس میں منہاج یوتھ لیگ جنوبی پنجاب زون سے نائب صدر حافظ عمر اور زاہد مصطفوی بھی شریک ہوئے۔

اجلاس میں منہاج یوتھ لیگ چشتیاں کے تمام پی پی حلقہ جات میں تنظیم نو اور ممبر شپ کیمپس لگانے کا فیصلہ کیا گیا۔ اس موقع پر صدر منہاج یوتھ لیگ چشتیاں عدنان سمیع کلیرا اور ان کی پوری ٹیم کو کامیاب اجلاس پر مبارکباد دی گئی۔

minhaj youth league

minhaj youth league

minhaj youth league

تبصرہ