منہاج یوتھ لیگ بہاولپور کا اجلاس

minhaj youth league

منہاج یوتھ لیگ بہاولپور کا اہم اجلاس مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل منہاج یوتھ لیگ محسن مشتاق مصطفویکی زیر صدارت منعقد ہوا۔اجلاس میں نائب صدر منہاج یوتھ لیگ جنوبی پنجاب حافظ عمر، ممبر سوشل میڈیا کونسل ممبر عمران خان بلوچ، ضلعی صدر حافظ وسیم چشتی، ضلعی جنرل سیکرٹری راشد قادری، سٹی صدر مذمل مصطفوی اور ذمہ دران نے شرکت کی۔

اس موقع پر منہاج یوتھ لیگ بہاولپور کے تمام پی پی حلقہ جات میں 30 اکتوبر سے پہلے تنظیمی سٹرکچر مضبوط کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ منہاج یوتھ لیگ کے 32 ویں یوم تاسیس پر ممبر شپ کیمپ اور نئے نوجوانوں کی منہاج یوتھ لیگ میں شمولیت پر تفصیلی تبادلہ خیال بھی ہوا۔

minhaj youth league

تبصرہ