منہاج یوتھ لیگ اسلام آباد کے نائب صدر ابرار قریشی کی دعوت ولیمہ

منہاج یوتھ لیگ کے صدر مظہر محمود علوی اور سیکرٹری جنرل منصور قاسم اعوان کی ابرار قریشی نائب صدر منہاج یوتھ لیگ اسلام آباد زون کی دعوت ولیمہ میں شریک ہوئے۔ اس موقع پر انہوں نے منہاج یوتھ لیگ اسلام آباد کے ذمہ داران کے ساتھ ولیمہ تقریب میں شرکت کی اور دولہا ابرار قریشی کو مبارکباد بھی پیش کی۔

تبصرہ