منہاج یوتھ لیگ بہاولپور سٹی کا تنظیمی اجلاس

minhaj youth league

منہاج یوتھ لیگ بہاولپور سٹی کا تنظیمی اجلاس حسنین قادری جنرل سیکرٹری منہاج یوتھ لیگ بہاولپور سٹی کی صدارت میں ہوا۔ اجلاس میں عمران خان بلوچ ممبر مرکزی سوشل میڈیا کونسل منہاج یوتھ لیگ پاکستان نے شرکت کی۔

اس موقع پر عمران خان بلوچ نے نئے آنے والے دوستوں کو خوش آمدید کہا اور یوتھ لیگ کا تعارف پیش کیا۔ انہوں نے نئے ساتھیوں کو منہاج یوتھ لیگ میں شمولیت کی دعوت بھی دی۔ انہوں نے بہاولپور میں ہر یونین کونسل میں جلد از جلد منہاج یوتھ لیگ کی باڈیز تشکیل دینے کی ہدایت کی۔

minhaj youth league

تبصرہ