منہاج یوتھ لیگ گوجر خان کی میلاد ریلی

منہاج القرآن یوتھ لیگ گوجرخان کے زیر اہتمام استقبال میلاد ریلی کا اہتمام کیا گیا، ریلی میں منہاج یوتھ لیگ گوجر خان کے رہنماوں سمیت اہل علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ریلی کی قیادت پیر عتیق احمد چشتی اور سید اسد حسین نے کی۔ ریلی میں شرکاء نے اسم محمد والے بینر اٹھا رکھے تھے۔ ریلی شہر کے مختلف راستوں سے ہوتے ہوئے دعا کیساتھ اختتام پزیر ہوئی۔

تبصرہ