منہاج یوتھ لیگ اٹک کا یوتھ کنونشن

منہاج یوتھ لیگ ضلع اٹک کا یوتھ کنونشن منعقد ہوا، جس میں منہاج یوتھ لیگ تحصیل فتح جھنگ کے نوجوانوں کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔ عشائیہ میں منہاج یوتھ لیگ کے نوجوانوں نے بھرپور شرکت کی۔ اس موقع پر حاجی عبد الطیف صدر منہاج القرآن ضلع اٹک اور فتح جھنگ کی منہاج القرآن کی ٹیم نے منہاج یوتھ لیگ کے آئندہ کے تنظمی اہداف پر تبادلہ خیال کیا۔

تبصرہ