منہاج یوتھ لیگ اٹک حضرہ کا ظہرانہ

minhaj youth league

منہاج یوتھ لیگ اٹک کی تحصیل حضرو میں منہاج یوتھ لیگ کی طرف سے نوجوانوں کو ظہرانہ دیا گیا۔ یہ ظہرانہ مرکزی یوتھ کنونشن لاہور میں شرکت کرنے والے نوجوانوں کے اعزاز میں دیا گیا۔ اس موقع پر منہاج یوتھ لیگ کے نوجوانوں نے ظہرانے میں بھرپور شرکت کی۔ تقریب میں نئے نوجوانوں نے منہاج یوتھ لیگ کی ممبرشپ بھی حاصل کی۔

minhaj youth league

minhaj youth league

تبصرہ