نظامت تربیت کے وفد کی منہاج یوتھ لیگ کے قائدین سے ملاقات

تحریک منہاج القرآن کی مرکزی نظامت تربیت کے وفد کی حافظ سعید رضا بغدادی ڈائریکٹر کورسز کی سربراہی میں علامہ محمود مسعود ڈپٹی ڈائریکٹر کورسز اور محمد عرفان ڈائریکٹر ایونٹورس پی کے کیساتھ منہاج یوتھ لیگ کے قائدین سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں منہاج یوتھ لیگ کے مرکزی صدر مظہر محمود علوی اور سیکرٹری جنرل منصور اعوان شامل تھے۔ اس موقع پر محمد ذیشان سیکرٹری کوآرڈینیشن منہاج یوتھ لیگ بھی موجود تھے۔

اس موقع پر منہاج یوتھ لیگ کے صدر مظہر علوی نے وفد کو منہاج یوتھ لیگ کی ملک گیر ورکنگ اور نیشنل یوتھ ایوارڈ پر بریفنگ دی۔

تبصرہ