منہاج یوتھ لیگ لودھراں کی تنظیم نو

منہاج یوتھ لیگ لودھراں کا تنظیم نو کے بعد پہلا اجلاس منہاج القرآن اسلامک سنٹر لودھراں میں منعقد ہوا، اجلاس کی صدارت محمد ابراہیم پنوار ضلعی صدر منہاج یوتھ لیگ لودھراں نے کی۔ اس موقع پر تمام عہدیداران نے باہمی مشاورت سے مستقبل کا ورکنگ پلان ترتیب دیا۔ ورکنگ پلان کے تحت منہاج یوتھ لیگ لودھراں کے زیراہتمام بہت جلد از سر نو حلقات درود کا قیام، یوتھ سٹڈی سرکلز، کھیلوں کی سرگرمیاں اور تحصیلات کی تنظیم سازی ہوگی۔

تبصرہ