منہاج یوتھ لیگ پی پی 59 فیروزوالہ کا یوتھ سٹڈی سرکل

منہاج یوتھ لیگ پی پی 59 فیروزوالہ ضلع گوجرانوالہ کا یوتھ سٹڈی سرکل منعقد ہوا، جس میں تنظیم کے نوجوانوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر رانا وقاص قادری ضلعی جنرل سیکرٹری MYL گوجرانوالہ نے یوتھ سٹڈی سرکل میں خصوصی شرکت کی۔

تبصرہ