منہاج یوتھ لیگ ڈسٹرکٹ لودھراں کے وفد کا دنیا پور کا دورہ

منہاج یوتھ لیگ ڈسٹرکٹ لودھراں کے چار رکنی وفد نے ملک محمد ابراہیم ضلعی صدر کی قیادت میں تحصیل دنیاپور کا وزٹ کیا۔ وفد میں راؤ محمد طاہر ضلعی جنرل سیکرٹری، مرزا محمداسلم ضلعی سیکرٹری فنانس، زاہد علی مصطفوی ضلعی سیکرٹری انفارمشن شامل تھے۔ 

اس موقع پر منہاج یوتھ لیگ دنیاپور کے شاہد جاوید اور دیگر دوستوں کے ساتھ تنظیم نو اور قائدڈے پر رفاقت کا تحفہ  کے حوالے سے اہم میٹنگ ہوئی۔

تبصرہ