منہاج یوتھ لیگ پی پی 18 راولپنڈی کے زیر اہتمام تربیتی نشست

منہاج یوتھ لیگ پی پی 18 راولپنڈی کے زیراہتمام تربیتی نشست کا انعقاد ہوا، جس میں مرکزی صدر منہاج یوتھ لیگ مظہر محمود علوی نے خصوصی شرکت کی اور اظہار خیال کیا۔ نشست میں فرقان یوسف ضلعی صدر منہاج یوتھ لیگ راولپنڈی اور جنرل سیکرٹری عثمان ارشد اور ضلعی ایگزیکٹو کے دیگر ارکان بھی موجود تھے۔

تبصرہ