منہاج یوتھ لیگ پی پی 15 راولپنڈی کا یوتھ کنونشن

منہاج یوتھ لیگ پی پی 15 راولپنڈی کے زیراہتمام یوتھ کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔ کنونشن میں مرکزی صدر منہاج یوتھ لیگ مظہر محمود علوی نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے اظہار خیال کرتے ہوئے منہاج یوتھ لیگ راولپنڈی کی کارکردگی کو سراہا۔ پروگرام میں فرقان یوسف ضلعی صدر منہاج یوتھ لیگ راولپنڈی، جنرل سیکرٹری عثمان ارشد اور ضلعی ایگزیکٹو کے دیگر ارکان بھی اس موقع پر موجود تھے۔

تبصرہ