منہاج یوتھ لیگ پی پی 66 ضلع منڈی بہاوالدین کی تنظیم نو

minhaj ul quran

منہاج یوتھ لیگ پی پی 66 ضلع منڈی بہاوالدین کا اجلاس ہوا، جس میں منہاج یوتھ لیگ کی تنظیم نو کی گئی۔ اس موقع پر پی پی 66 ضلع منڈی بہاوالدین کے قائدین نے شرکت کی۔ اجلاس میں نو منہاج یوتھ لیگ کے منتخب عہدیداروں کو مبارکباد پیش کی گئی۔

minhaj ul quran

minhaj ul quran

تبصرہ