مظہر محمود علوی کی بلوچستان یونیورسٹی کے وائس چانسلر سے ملاقات

minhaj youth league

منہاج یوتھ لیگ کے مرکزی صدر مظہر محمود علوی نے بلوچستان یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر شفیق الرحمن سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ایڈمنسٹریٹیو سائنس ڈیپارٹمنٹ کی ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر زینب، ڈی جی جاہنوش بھی موجود تھے۔ ملاقات میں مظہر محمود علوی نے منہاج یوتھ لیگ کے نیشنل یوتھ ایوارڈز میں شرکت کی دعوت دی۔

minhaj youth league

تبصرہ