شہر اعتکاف میں منہاج یوتھ لیگ کی سالانہ ٹریننگ ورکشاپ کا آغاز

itikaf city 2022

منہاج یوتھ لیگ کے زیراہتمام شہر اعتکاف 2022 میں شریک منہاج یوتھ لیگ کے ذمہ داران کیلئے سالانہ ٹریننگ ورکشاپ کا آغاز ہوا، جس میں مرکزی صدر مظہر محمود نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر سینئر نائب صدر منہاج یوتھ لیگ ہارون ثانی اور فرقان یوسف (ٹرینر) نے شرکاء کو ٹریننگ سیشن کروایا۔

ٹریننگ ورکشاپ میں منہاج یوتھ لیگ کے سیکرٹری کوآرڈینیشن ذیشان اعوان، صدر منہاج یوتھ لیگ کراچی شاہد راجپوت، ارشد مرزا صدر جنوبی پنجاب اور دیگر بھی موجود تھے۔

itikaf city 2022

itikaf city 2022

itikaf city 2022

تبصرہ