فیصل آباد: منہاج یوتھ لیگ کی ضلعی ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس

minhaj ul quran

منہاج یوتھ لیگ فیصل آباد کی ضلعی ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت مرکزی صدر مظہر محمود علوی نے کی۔ اجلاس میں مرکزی صدر کو تنطیم کی سابقہ کارکردگی رپورٹ پیش کی گئی جس پر اطمینان کا ظہار کرتے ہوئے ہوئے انہوں نے آئندہ کے اہداف اور ’’شانِ فیصل آباد یوتھ ایوارڈ‘‘کے انعقاد کے حوالہ سے بھی بریفنگ دی۔

اجلاس میں مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل رانا وحید شہزاد، رائے ساجد حسین، میاں شیراز ستار، چوہدری سہیل شوکت، عمر فاروق علوی اور منہاج یوتھ لیگ کے ضلعی ذمہ داران نے شرکت کی۔

تبصرہ