منہاج یوتھ لیگ کے زیراہتمام شہر اعتکاف میں یوتھ ڈویلپمنٹ ورکشاپ کی دوسری نشست کا انعقاد

Youth development workshop in Itikaf City Under Minhaj Youth Leauge

منہاج یوتھ لیگ کے زیراہتمام شہر اعتکاف میں یوتھ ڈویلپمنٹ ورکشاپ کی دوسری نشست کا انعقاد کیا گیا۔ آج کے ٹریننگ سیشن میں رانا وحید شہزاد (مرکزی صدر منہاج یوتھ لیگ) نے کیمیونیکیشن سکلز پہ سیشن کیا۔ ہارون ثانی (مرکزی سینٸر نائب صدر منہاج یوتھ لیگ) نے فن خطابت کے موضوع پہ ٹریننگ دی اور آخر میں فن خطابت میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والوں میں انعامات تقسیم کیے گٸے۔ ڈاکٹر عمران یونس (مرکزی جنرل سیکرٹری منہاج یوتھ لیگ) نے آخر میں دعا کروائی۔

تربیتی ورکشاپ میں محمد ذیشان قادری (مرکزی سیکرٹری کوآرڈینیشن)، قیصر محبوب (سیکرٹری سوشل میڈیا) اور منہاج یوتھ لیگ کے عہدیدران اور نوجوانوں نے بھرپور شرکت کی۔

تبصرہ