منہاج یوتھ لیگ کے زیراہتمام شہر اعتکاف میں یوتھ ڈویلپمنٹ ورکشاپ کی تیسری نشست

Youth development workshop in Itikaf City Under Minhaj Youth Leauge

ٹریننگ سیشن میں ناٸب ناظم اعلیٰ کوآرڈینیشن تحریک منہاج القرآن انجینٸر محمد رفیق نجم نے مصطفوی معاشرے کے قیام کے تناظر میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی کتاب قرآنی فلسفہ انقلاب سے خصوصی لیکچر دیا۔

رانا وحید شہزاد مرکزی صدر منہاج یوتھ لیگ نے متعکف نوجوانوں سے خصوصی اظہار خیال کیا۔ ڈاکٹر عمران یونس (مرکزی جنرل سیکرٹری منہاج یوتھ لیگ)، محمد ذیشان قادری (مرکزی سیکرٹری کوآرڈینیشن)، قیصر محبوب (سیکرٹری سوشل میڈیا)، تحریک منہاج القرآن عہدیدران اور منہاج یوتھ لیگ کے عہدیدران اور نوجوانوں نے بھرپور شرکت کی۔

تبصرہ