لاہور: صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل و ڈپٹی چیئرمین منہاج یونیورسٹی لاہور پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری سے مرکزی صدر منہاج یوتھ لیگ رانا وحید شہزاد نے نیشنل یوتھ ایوارڈ 2026 کے حوالے سے تفصیلی ملاقات کی۔
شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمد طاہرالقادری کی اب تک 600 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔