منہاج القرآن یوتھ لیگ ہری پور کا اجلاس

مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل منہاج یوتھ لیگمحسن مشتاق مصطفوینے خیبر پختونخوا ہزارہ ڈویژن کا وزٹ کیا اور ہری پور میں اجلاس شرکت کی۔ اس موقع پر عصمت علی نائب صدر منہاج یوتھ لیگ بھی موجود تھے۔

اجلاس میں ہری پور اور ایبٹ آباد میں منہاج یوتھ لیگ یوتھ سٹڈی سرکل اور ممبر شپ کیمپ کے آغاز پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ منہاج یوتھ لیگ کے 31 ویں یوم تاسیس پر ہری پور اور ایبٹ آباد میں پروگرام ہوں گے اور ممبر شپ کیمپ لگائے جائیں گے۔

تبصرہ

تلاش کریں

تازە ترین

مشہور خبریں