اہم خبریں

منہاج یوتھ لیگ راولپنڈی پی پی 13 میں مرکز علم برائے نوجوانان کا شاندار افتتاح

Inauguration of Markaz-e-Ilm for Youth by MYL Rawalpindi

مرکز علم کا افتتاح رانا وحید شہزاد مرکزی صدر منہاج یوتھ لیگ نے کیا اس موقع پر رائے ساجد حسین مرکزی کوآرڈینیٹر مراکز علم منہاج یوتھ لیگ، فیضان الحق صدر منہاج یوتھ لیگ راولپنڈی سینٹرل، شان اعوان جنرل سیکریٹری منہاج یوتھ لیگ راولپنڈی سینٹرل اور محمد ذیشان الحق صدر MYL پی پی 13 اور محمد عثمان ملک جنرل سیکریٹری MYL راولپنڈی پی پی 13 بھی ہمراہ تھے۔

رانا وحید شہزاد مرکزی صدر منہاج یوتھ لیگ شرکاء کے ساتھ مرکز علم کے اغراض و مقاصد پر تفصیل سے بات کی۔ رائے ساجد حسین مرکزی کوآرڈینیٹر مراکز علم منہاج یوتھ لیگ نے مراکز علم کے آئندہ لائحہ عمل اور اہمیت پر بریفنگ دی۔

تبصرہ